مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے واشنگٹن میں اطالوی وزیراعظم جوزیپے کونٹے سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں امریکی صدر نے اٹلی کی جانب سے مہاجرین کے خلاف سخت رویہ اپنانے کا خیرمقدم کیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےاطالوی وزیراعظم سے واشنگٹن میں ملاقات میں امریکہ اور اٹلی کے درمیان نظریاتی قربت پر زور دیا اور مہاجرین کے بارے میں دونوں ممالک کے یکساں رویہ کا خیرمقدم کیا ۔
امریکی صدر ٹرمپ نے واشنگٹن میں اطالوی وزیراعظم جوزیپے کونٹے سے ملاقات کی اس ملاقات میں امریکی صدر نے اٹلی کی جانب سے مہاجرین کے خلاف سخت رویہ اپنانے کا خیرمقدم کیا ہے۔
News ID 1882707
آپ کا تبصرہ